نئی دہلی/23نومبر(ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج سائبر سیکورٹی کو زندگی کا حصہ بنانے کی اپیل کرتے ہوئے رازداری(پرائیویسی ) اور شفافیت کے درمیان توازن کو ضروری بتایا۔
"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">مسٹر مودی نے یہاں سائبر سیکورٹی پر منعقد پانچویں عالمی کانفرنس کے افتتاح کے موقع پر کہا کہ سائبر حملے جمہوری دنیا کے لئے آج سب سے بڑا خطرہ بن گیا ہے۔
انہوں نے کہا-'سائبر سیکورٹی ہماری طرز زندگی کا حصہ ہونا چاہئے۔